• نومبر 29, 2021

جہانگیر ترین کراچی میں بھی متحرک، سیاسی شخصیات سے ملاقات

کراچی: پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے انٹری دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پنجاب کے بعد سندھ کی سیاست میں بھی فعال ہوگئے،انہوں نے کراچی میں اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔

مخدوم ہاوس میں جہانگیر ترین نے مخدوم فضل حسین اور پیر صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سایسی صورتحال اور مسےقبل کی منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔

جہانگیر ترین سمیت ملاقات میں شریک دیگر رہنماوں نے فعال سیاسی سرگرمیوں پر اتفاق کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب میں ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

Read Next

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات پارٹی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے