• مارچ 1, 2021

جھگڑا ہو تو پہلے معافی سیف مانگتے ہیں: کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ایک شو میں انکشاف کیا کہ جب سیف علی خان اور اُن کے درمیان جھگڑا ہوتا ہے تو سب سے پہلے معافی کون مانگتا ہے۔ شو کے دوران کنال کھیمو نے کرینہ کو بتایا کہ جب اہلیہ سوہا سے اُن کا جھگڑا ہوتا ہے تو دونوں میں سب سے پہلے وہ یعنی کنال معافی مانگتے ہیں۔
اداکار کنال کی اس بات پر کرینہ کپور نے کہا کہ جب میرے اور سیف کے درمیان جھگڑا ہوتا ہے تو اُس میں بھی سیف پہلے معافی مانگتے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ مرد عام طور پر ایسا کرتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکارہ میرا نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

Read Next

سینیٹ انتخابات کیلئے ابھی سے ریٹ لگنا شروع ہو چکے: وزیراعظم عمران خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے