• ستمبر 19, 2021

جوہی میں زرعی پانی کے قلت کے خلاف انوکھا احتجاج

جوہی میں زرعی پانی کے قلت کے خلاف انوکھا احتجاج حکمرانوں سے مایوس کاشتکاروں نے قرآن خانی کرتے ہوئے اپنی فریاد بارگاہ الاھی میں پیش کردی، کاشتکاروں نے کہا کہ گذشتہ 20 روزسے مسلسل احتجاج پرہیں ،وقت کے حکمرانوں نے نہیں سنی تو مالک دوجہاں کو فریاد کی بیشک وہ سننے والا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے

Read Next

کندھ کوٹ :سی آئی اے انچارج نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے