• دسمبر 7, 2021

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،جرمنی نے پاکستان کو شکست دیدی

بھوبنیشور: جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں جرمنی نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔

بھارتی شہر بھوبنیشور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پہلے روز پاکستان اور جرمنی کا میچ ہوا، جرمن کھلاڑیوں نے دو گول کر کے برتری دکھائی ۔

پاکستان کی جانب سے 18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہدنے فیلڈ گول کر کے سکور دو ایک کر دیا ،ٹیم جرمنی نے مزید تین جبکہ پاکستان جونیئرز ہاکی کے حماد انجم کے گول نے پانچ دو کے سکور پر میچ مکمل کیا۔

قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ مصر سے 27نومبر کو کھیلے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹی 20رینکنگ:بابراعظم کی حکمرانی برقرار،رضوان کی ایک درجہ ترقی

Read Next

ریال میڈرڈ کے فٹبالر کریم بینزیما کو 1 سال کیلئے معطل کردیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے