• اپریل 18, 2021

جوبائیڈن کے حکم پر شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے

واشنگٹن:امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے کئے ہیں، یہ حملے صدر بائیڈن کے حکم پر کئے گئے۔ امریکی وزیرِ دفاع نے حملوں کی تصدیق کی ہے، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نےعراق میں امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ راکٹ حملوں کے جواب میں فضائی حملوں کا حکم دیا۔ ان حملوں میں سترہ جنگجووں کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔ مشرقی شام میں فضائی حملے صدر کی حیثیت سے جوبائیڈن کی پہلی فوجی کارروائی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مودی کی انتقامی کارروائیاں، ہریانہ کے رکن اسمبلی کے گھر اور دفاتر پر ٹیکس حکام کے چھاپے

Read Next

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے