• مارچ 2, 2021

جوبائیڈن کی برطانوی اور کینڈین وزرائے اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو، کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے برطانوی وزیراعظم اور کینڈین وزیراعظم سے ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں باہمی تعلقات، ماحول کی بہتری اور کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر جو بائیڈن اور برطانوی وزیراعظم میں پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، بورس جانسن نے جوبائیڈن کو صدر بننے کی مبارک باد دی، دونوں رہنماؤں نے پیرس ماحولیاتی معاہدے اور کورونا کی صورتحال پر بات چیت کی۔ صدر بائیڈن نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے ہم منصب کو بھی ٹیلی فون کیا، تینوں رہنماؤں نے علاقائی تجارت اور باہمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کو مفت کورونا ویکسین دینے کی برآمد کا عمل تیز کیا جائے گا: چین

Read Next

چین: سونے کی کان میں پھنسے ایک مزدور کو زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے