• جنوری 24, 2021

جوبائیڈن کا پہلے 100 روز کے دوران قوم سے ماسک لازمی پہننے کی اپیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:نو منتخب صدر جوبائیڈن نے امریکی قوم سے اپنی حکومت کے پہلے 100 روز کے دوران ماسک لازمی پہننے کی اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انسداد کورونا کیلئے سابق صدور کے ساتھ مل کر کام کرنےکے عزم بھی ظاہر کیا۔  جوبائیڈن نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں، بسوں اور ہوائی جہازوں میں ماسک لازمی پہننے کیلئے حکم نامہ بھی جاری کریں گے، انہوں نے کہا ہے کہ وبا کے تدارک کیلئے سابق صدور کےساتھ مل کرکام کرنے پرخوشی ہوگی۔ دوسری جانب تین سابق امریکی صدور نے کہا ہے کہ وہ ویکسین کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے سب کے سامنے یہ انجکشن لگوائیں گے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈونلڈ ٹرمپ پالتو جانور نہ رکھنے والے پہلے امریکی صدر

Read Next

نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے 54 میں سے 44 ارکان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے