• مارچ 4, 2021

جوبائیڈن کا امریکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکج کا اعلان

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب نوے کروڑ ڈالر کے پیکج کا اعلان کر دیا۔

جوبائیڈن کے پیکج میں ویکسین پیکج بھی شامل ہے، اس منصوبے کے تحت وبا کی وجہ سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں اور بے روزگار ہونے والے افراد کی بھی مدد کی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موجودہ مینجمنٹ کیساتھ نہیں کھیل سکتا: محمد عامر اپنے موقف پر ایک مرتبہ پھر قائم

Read Next

ترکی میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ، صدر اردوان نے بھی انجیکشن لگوایا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے