• ستمبر 23, 2021

جوبائیڈن اور بورس جانسن کے مابین افغانستان سے امریکی شہریوں اور فوج کے انخلا پر بات چیت

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماوں نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور فورسز کے انخلا پر بات چیت کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جی سیون کے ایجنڈے پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، دونوں رہنماوں نے اپنے شہریوں اور اپنی حکومتوں کے ساتھ کام کرنے والے افغان باشندوں کے فوری اور محفوظ انخلا کی کوششوں پر بات کی۔

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد جوبائیڈن کا بورس جانسن کو یہ دوسرا فون ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان

Read Next

پاکستان گرین نے جشن آزادی نیٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے