لاہور: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد نورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد نورستان کی کارروائیوں میں 50 سے زائد اہلکار شہید ہوئے تھے۔
0 Reviews