• دسمبر 7, 2021

جنوبی افریقہ کے آخری سفید فام صدر 85 سال کی عمر میں چل بسے

پریٹوریا: جنوبی افریقہ کے آخری سفید فام صدر 85 سال کی عمر میں چل بسے۔

خبرایجنسی کے مطابق کینسر میں مبتلا جنوبی افریقہ کے سابق صدر ڈی کلیرک کا کیپ ٹاؤن میں انتقال ہوا۔

یاد رہے کہ 15 اکتوبر 1993کو جنوبی افریقہ کے صدر ڈی کلیرک اور افریقہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر نیلسن منڈیلا کو نوبل امن ایوارڈ دیا گیا تھا جبکہ اس کا مقصد ملک میں نسلیت پرستی کو ختم کرنا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، بیمار اور مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

Read Next

وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی بھی شرکت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے