• ستمبر 26, 2021

جنسی ہراسانی کے الزامات: گورنر نیویارک کا مستعفی ہونے کااعلان

نیویارک:  نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے اینڈریو کوموکا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا لیکن موجودہ صورتحال میں ان کا عہدے سے الگ ہونا زیادہ بہتر ہے۔ اینڈریو کومو پر متعدد خواتین نے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے۔ اٹارنی جنرل کی تحقیقات میں بھی گونر کو جنسی ہراسانی میں ملوث قرار دیا گیا تھا۔

اینڈریو کومو کا تعلق نیویارک کے ایک سیاسی خاندان سے ہے اور وہ 2010 میں ریاست نیویارک کے گورنر منتخب ہوئے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر امریکی خاتون کا جنسی زیادتی کا الزام

Read Next

طالبان نے 9ویں صوبائی مرکز فیض آباد پر بھی قبضہ کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے