• ستمبر 18, 2021

جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور

لاہور: جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور ہو گئی۔

عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت لاہور کی سیشن عدالت میں ہوئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا، خطرہ ہے کہ پولیس اُنہیں گرفتار کر لے گی لہذا عبوری ضمانت منظور کی جائے۔

عدالت نے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک پر تاریخ کے نالائق ترین حکمران مسلط، آئندہ انتخابات شفاف ہونے چاہئیں: شہباز شریف

Read Next

عورت اللہ کی محبوب مخلوق اسی لئے مرد کو نگہبان بنایا: یشما گل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے