• مئی 24, 2022

جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے انہیں کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔

لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کے دوران جب وزیراعظم  عمران خان خطاب کرنے آئے تو پی ٹی آئی کے جلسے کے شرکا نے ’ڈیزل ڈیزل‘ کے نعرے لگائے۔

جلسے کے شرکا کے نعروں پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’ابھی میری جنرل باجوہ سے بات ہورہی تھی، مجھے جنرل باجوہ نے کہا ہےکہ عمران فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا‘۔

وزیراعظم  نے کہا کہ ’جنرل باجوہ، میں  نہیں کہہ  رہا لیکن عوام  نے ان کا نام ڈیزل رکھ دیاہے‘۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی  ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

The Ranjha Show With Tabbasum Riaz Ranjha | Kampain Tang Rahi Hain | Funny Road Show | 11 March 2022

Read Next

پاکستان میں پابندیوں کی وجہ سے بولڈ سین نہیں کرسکتے، صبا قمر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے