
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی۔
قرارداد مشترکہ طورپر پاکستان اورفلپائن نے پیش کی، مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قراداد میں مقدس شخصیات اورمقامات کے احترام کی ضرروت پر زوردیا گیا ہے جس کا مطلب ہے دنیا نے پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کےمؤقف کو تسلیم کیا ہے۔
قرارداد میں اسلامو فوبیا کے باعث مسلمانوں کو درپیش خطرات کو بھی تسلیم کیا گیا ہے۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live 92 news live today