• اکتوبر 26, 2021

جنرل اسمبلی اجلاس میں افغانستان اور میانمار کے نمائندے خطاب نہیں کر سکیں گے

نیویارک:  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں افغانستان اور میانمار کے نمائندے خطاب نہیں کر سکیں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے اقوام متحدہ میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کو خطاب کی دعوت دینے کے لیے خط لکھا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ طالبان کی درخواست تاخیر سے ملی جس پر متعلقہ کمیٹی کا فیصلے کرنے کے لیے اجلاس نہ ہو سکا۔

مذکورہ کمیٹی میں امریکا، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ اسی کمیٹی نے میانمار کے نمائندے کو جنرل اسمبلی سے خطاب سے روکنے پر اتفاق کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تباہ حال سیوریج سسٹم: شہر قائد میں متوقع برسات کے باوجود موثر پیشگی اقدامات التوا کا شکار

Read Next

جدید تعلیم ہر بچے کا حق، صوبہ بھر میں 86 نئے کالج قائم کریں گے: عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے