• جولائی 30, 2021

جندال سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والے کس منہ سے کشمیر کی بات کرتے ہیں: حلیم عادل شیخ

کراچی: حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان کے کشمیر مؤقف کے باعث کشمیریوں کا ان پر اعتماد بڑھا، جندال سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والے کس منہ سے کشمیر کی بات کرتے ہیں۔

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی و رہنما تحریک اںصاف حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریجیکٹڈ اور ڈیفیکٹڈ لوگ کشمیر میں جاکر الزامات لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں تعلیمی نظام درہم برہم ہے، پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو عوام مسترد کرچکے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کرپشن ثابت ہوچکی، ترقی کو پس پشت ڈال کر پیپلزپارٹی کشمیر الیکشن کی بات کر رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیر بچاؤ کے نام پر ابو بچاؤ مہم چل رہی ہے: فرخ حبیب

Read Next

شہباز شریف کا تفتیشی ٹیم پر حراساں کرنے کا الزام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے