• جون 24, 2021

جنت مرزا نے بشریٰ انصاری سے معافی مانگتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دیدیا

لاہور: ماڈل و ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے وضاحتی بیان پر ان سے معافی مانگتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دے دیا۔

  رپورٹ کے مطابق جنت مرزا نے بشریٰ انصاری کے وضاحتی بیان پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں آپ سے معذرت خواہ ہوں مگر آپ کے الفاظ میری فیملی کیلئے انتہائی سخت تھے ۔انہوں نے کہا کہ میں کسی سے بھی جھگڑا کرنا نہیں چاہتی تھی ، لیکن بات جب میرے گھر والوں پر آگئی تو میں نے جواب دینا مناسب سمجھا۔

انہوں نے بشریٰ انصاری کیلئے لکھا کہ آپ پیار سے سمجھاتیں تو میں ہزار مرتبہ معذرت کرلیتی، جنت نے پوسٹ کے آخر میں بشری انصاری کو لیجنڈ بھی قرار دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عوام کے سامنے اپنا یا محبت کا تماشا مت بنوائیے: رابعہ بٹ

Read Next

بوسنیا میں مسلمانوں کا قتل عام کرنیوالے سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے