• اکتوبر 28, 2020

جمہوریت کی راہ میں بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپنا غیر جمہوری سٹکچر ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جدید جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپنا غیر جمہوری سٹرکچر ہے۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ غیر جمہوری سٹرکچر میرٹ کی بنیاد پر لیڈر شپ کی بجائے صوابدید کی بنیاد پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نوازاور بلاول کا سیدھا پارٹیوں کی قیادت سنبھالنا کیا جمہوری عمل ہے ؟ جب تک سیاستدان اپنی صفوں میں جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسے آسکتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیر اعظم نے ماضی میں نظر انداز کیے جانے والے علاقوں پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا،عاصم سلیم باجوہ

Read Next

دوسرے مرحلے میں کل چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کی اجازت: این سی او سی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے