• اکتوبر 22, 2021

جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی: فواد چودھری

اسلام آباد:  فواد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کے مشہور میڈیا گروپ نے جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا، انہوں نے وادی پنج شیر میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے حملے کی خبر کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت کی مدت ختم ہونے پر دوبارہ ووٹ دینے کا فیصلہ کرونگا: حمزہ علی عباسی

Read Next

‘مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ، امن کیلئے بات چیت پر یقین رکھتے ہیں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے