• ستمبر 23, 2021

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

لاہور:  جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے حلف لیا۔

سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب میں ججز، وکلا، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل اس سے پہلے بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے جمیکا پہنچ گئی

Read Next

لاہورکے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے