• جنوری 17, 2022

جرمنی میں کورونا کی موثر ویکسین بنانے کے دعوےدار ڈاکٹر ونفریڈ سٹوکر گرفتار

برلن: جرمنی میں کورونا کی موثر ویکسین بنانے کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر ونفریڈ سٹوکر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

پولیس نے جرمن شہرلوبیک میں ویکسی نیشن سینٹر پرچھاپہ مار کر ڈاکٹر کو حراست میں لیا، اس وقت لگ بھگ دو سو افراد ویکسین لگوانے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ پولیس کو شک ہے کہ ڈاکٹرونفریڈ سٹوکر پچاس افراد کو یہ ٹیکہ لگا چکے ہیں۔

جرمنی میں غیرتصدیق شدہ ویکسین لگانا باقاعدہ جرم ہے، ڈاکٹر ونفریڈ سٹوکر نے مارچ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دریافت کرنے کا دعوی کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

این اے 75 : دھاندلی میں ملوث افسران کیخلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ

Read Next

جوبائیڈن کا کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے