• ستمبر 18, 2021

جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

برلن:  جرمنی میں کورونا کے باعث لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔

جرمن دارالحکومت برلن میں حکومت کی طرف سے لگائی گئی کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ مطالبات کو بھی نمایاں کیا گیا تھا۔

مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے، پولیس نے 500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف

Read Next

مثبت سکیورٹی رپورٹ ملی تو ٹیم ضرور پاکستان بھیجیں گے: نیوزی لینڈ بورڈ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے