• نومبر 24, 2020

جرمنی میں لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد زخمی

برلن:جرمنی میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف لوگ سڑکوں پر آ گئے، پولیس نے واٹرکینن کا استعمال کیا۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پانی کی توپ چلائی تو سردی میں مظاہرین کی دوڑیں لگ گئیں۔ سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپوں میں کئی افراد زخمی بھی ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مارلیا

Read Next

برطانوی وزیراعظم نے کورونا کا خطرہ منڈلانے پر خود کو پھر قرنطینہ کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے