• جولائی 30, 2021

جرمنی میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک

برلن: جرمنی میں طوفانی بارشوں کےباعث سیلاب آ گیا، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد لاپتہ ہو گئے

جرمنی کے وسطی اور مغربی علاقوں میں طوفانی سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ،طوفانی بارشوں سے متعدد گھر اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں ،سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے دریا ؤں میں طغیانی سے پانی باہر آگیا متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے کے دوران 2327 نئے مریضوں کا اضافہ

Read Next

افغان طالبان نے لوٹ مار کے الزامات کو مسترد کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے