• دسمبر 8, 2021

جرمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کردیا گیا

برلن: جرمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کر دیا گیا، گرین پارٹی کی رہنما جرمنی کی پہلی خاتون وزیرخارجہ ہوں گی۔

اینا لینا بیئربک دسمبر میں عہدہ سنبھا لیں گی، 40سالہ اینا لینا دو بچوں کی ماں ہیں اورگرین پارٹی کی رہنما ہیں، جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک کا اتحاد تشکیل پا گیا ہے۔

نیا حکومتی اتحاد چانسلر اینگلا میرکل کی پالیسیوں کو تبدیل کرنے کا خواہش مند ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روس: کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، 52 افراد ہلاک

Read Next

آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین کا کپتانی کے بعد ایشز سیریز سے دستبرداری کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے