• ستمبر 26, 2022

جدہ:ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار، انتھونی اور اولکزینڈر اوسک میں جوڑ

جدہ:جدہ میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار ہو گیا، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا یوکرائن کے اولکزینڈر اوسک Oleksandr Usyk سے دوبارہ جوڑ پڑے گا،دونوں کے ایکشنز نے پرستاروں کو بھی پرجوش کر دیا۔

20 اگست کو جدہ کے باکسنگ رنگ میں ہیوی ویٹ باکسر رنگ جمائیں گے، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا یوکرائن کے اولکزینڈر اوسک Oleksandr Usyk پھر مدمقابل ہوں گے۔

دونوں ویٹ کرانے میڈیا کے سامنے آئے اور خوب ایکشن دکھائے، مداح بھی جوش میں آئے۔

گذشتہ سال یوکرائن کے اولکزینڈر اوسک Oleksandr Usyk ریفریز کے متفقہ فیصلے سے فاتح قرار پائے تھے، ابھی پھر جیت کو اپنا مقدر قرار دیا ہے، انگلش فائٹر انتھونی جوشووا نے شکست کا بدلہ لینے کا دعویٰ کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈیلیٹ میسجز دوبارہ حاصل کیسے کئے جائیں؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر کی آزمائش

Read Next

Headlines | 18 August 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔