• اکتوبر 24, 2020

ججز کی خود مختاری کے بغیر انصاف کی مکمل فراہمی کا تحفظ ممکن نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کسی کو دبانے کی اجازت نہیں، جب تک ججز آزاد، خود مختار اور دباؤ سے بالاتر نہیں ہونگے تب تک انصاف ممکن نہیں۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا وکلا نے کورونا کے دوران ہمت اور جرات سے فرائض سر انجام دیئے، کورونا کے دوران عدالت نے پیشہ ورانہ روایت برقرار رکھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

Read Next

‘حمزہ کے علاج کیلئے میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا، انکا علاج سرکاری ہسپتال میں ہوگا’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے