• جنوری 17, 2022

‘جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے’

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے، اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس لائن اسلام آباد میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے اسلام آباد پولیس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے، اسلام آباد، مری اور خیبرپختونخوا تک پھیل گیا، اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری بڑھتی جا رہی ہے، معاشرہ ذمہ داریوں کا احساس کرے، پولیس پر بلا جواز تنقید نہ کی جائے، عمارتیں بلند کرنے سے صلاحتیں بلند نہیں ہوتیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بلدیاتی نظام میں پھر تبدیلی: پنجاب میں نچلی سطح پر بھی جماعتی بنیادوں پر الیکشن کا اعلان

Read Next

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ: ترجمان پنجاب حکومت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے