• اکتوبر 19, 2021

جاپان کی پارلیمان نے فومیو کشیدا کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا

ٹوکیو: جاپان کی پارلیمان نے فومیو کشیدا کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور ان کے اتحادیوں نے ان کے حق میں ووٹ دیئے۔

دارلحکومت ٹوکیو میں جاپان کی پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں فومیو کے حق میں 311 اور مخالفت میں 124 ووٹ ڈالے گئے، جاپان کے نئے وزیراعظم کی کابینہ کا اعلان بھی جلد متوقع ہے۔

کابینہ میں نئے چہروں کا بھی انتخاب کیا جائے گا، خبر ایجنسی کے مطابق نئے وزیراعظم اگلے ہفتے اسمبلی توڑ کر 31 اکتوبر کو نئے انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

Read Next

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمت میں ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے