• ستمبر 23, 2021

جاپان میں کورونا خطرات کے پیش نظر پیرالمپکس کو محدود کر دیا گیا

ٹوکیو: جاپان میں کورونا وائرس خطرات کے پیش نظر پیرالمپکس کو محدود کر دیا، بغیر تماشائیوں کے ٹارچ تقریب ہوئی۔

ٹوکیو اولمپکس کے بعد کورونا وائرس کے حملوں نے اسپیشل ایتھلیٹس کا میلہ ’’پیرا لمپکس‘‘ بے رونق کر دیا، مشعل جلانے کی مختصر تقریب ہوئی، ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت نہ دی گئی۔

ٹوکیو پیرالمپکس میں دنیا بھر سے معذور ایتھلیٹس چوبیس اگست سے پانچ ستمبر تک اِن ایکشن ہوں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز

Read Next

پی آئی اے کی ایک اور پرواز افغانستان سے 350 مسافروں کو لیکر آج پاکستان پہنچے گی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے