• جولائی 6, 2022

جاپانی ارپ پتی یوساکو ذاتی خرچ پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے سفر پر روانہ

ٹوکیو: جاپانی ارپ پتی یوساکو ذاتی خرچ پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے روانہ ہو گئے، ان کو خلائی سفر پر روسی خلائی راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق راکٹ میں ایک روسی خلا باز اور جاپانی ارب پتی کا پروڈیوسر بھی ان کے ساتھ محو سفر ہیں۔ یوساکو اپنے خلائی سفر اور خلائی سٹیشن میں گزرے شب و روز کو فلم بند کریں گے۔ یوساکو اور ان کے ساتھی بارہ دن بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں قیام کریں گے۔

یوساکو 2023 میں چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے ایلن مسک کی کمپنی سپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ کر چکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ

Read Next

قومی ادارہ صحت کا ایک اہم اور کامیاب پروگرام تسلیم کرلیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔