• جون 14, 2021

جاندار چیزوں میں انسا ن سب سے خطرناک: نعمان اعجاز

لاہور: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسان کو دُنیا کی سب سے خطرناک جاندار شے قرار دے دیا۔

 رپورٹ کے مطابق اداکارنے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کسی سے گفتگو کررہے ہیں،نعمان اعجاز نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اس دُنیا میں تمام جاندار چیزوں میں انسان سب سے خطرناک ہے ،یہ انسان کسی کو نہیں بخشتے ہیں۔

اس سے قبل نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاتھاکہ دُنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور یہ ’’صورت سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘ والا جھوٹ ایک طرف‘‘،آج دنیا میں صورت دیکھ کرہی رشتے بنائے جاتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسرائیلی مظالم جاری، شیلنگ سے 23 فلسطینی زخمی، خاتون صحافی رہا

Read Next

شادی کے لئے دراز قد مرد اچھا لگے گا، اداکارہ رمشا خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے