• جولائی 28, 2021

جامشورو کوٹری سٹیشن: مال بردار ٹرین حادثے کا شکار، دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

جامشورو:جامشورو کوٹری سٹیشن کے قریب ایک اور مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی کہ کوٹری سٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگی۔ مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تین سو فٹ ٹریک متاثرہ ہوا۔ ٹریک بحالی کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلینڈ ٹیم کو دھچکا، 7 ارکان کورونا کا شکار

Read Next

‘چینی سرمایہ کار وں نے گوادر میں 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا بتایا’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے