• جولائی 30, 2021

جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا کا حکم

واشنگٹن: امریکی شخص جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

عدالت کے مطابق سزا پولیس اہلکار کی جانب سے اختیار کے غلط استعمال پر سنائی گئی۔ جارج فلائیڈ کے لیے سفاکی دکھائی گئی۔ امریکی پولیس افسر ڈیرک شاوین نے ساہ فام شخص جارج فلائیڈ کی گردن کو نو منٹ تک دبائے رکھا جس میں وہ جان کی بازی ہار گیا تھا۔ واقعے کے بعد امریکا اور دیگر ممالک میں بھی احتجاج ہوا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تعین کرنا ہوگا ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یا سیاسی ؟: شاہ محمود قریشی

Read Next

سلمان خان کی مہمان نوازی نے دل جیت لیا: ارجمند رحیم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے