• جنوری 21, 2022

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ثابت ہوا (ن) لیگ اورپی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ لاہور کےضمنی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اورپیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ پروپیگنڈےکےباوجودتحریک انصاف ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہےجس کےبغیرمیدان ویران ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سانحہ سیالکوٹ:اشتعال انگیزی پھیلانے والے ملزم سمیت 7افراد گرفتار

Read Next

کورونا کی چوتھی لہر مزید 10 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 336 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے