• اکتوبر 27, 2020

تیونس کے صدر کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

تیونس کے صدر قیس سعید نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  تیونس کے صدر نے کہا کہ  دوسرے ممالک جو چاہیں کر سکتے ہیں، مگر ہمارا مؤقف واضح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مؤقف وہی ہے جو فلسطینیوں کا ہے اور جو پوری عرب قوم کا ہے۔ قیس سعید نے کہا کہ  صہیونی ریاست نے فلسطینی قوم کو حقوق سے محروم کیا ہے۔ تیونسی قوم اہل فلسطین کے حق کے ساتھ ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایپل نے امریکا کی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Read Next

عائمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے