• اکتوبر 19, 2021

تیونس میں صدر کے اقتدار پر مکمل قبضے کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد زخمی

تیونس سٹی: تیونس میں صدر کے اقتدار پر مکمل قبضے کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

دارالحکومت تیونس سٹی میں ہونے والے احتجاج میں شرکا نے سرکاری عمارت کی طرف جانے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں روک دیا جس کے نتیجے میں ہونیوالے تصادم میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

تیونس میں صدر نے وزیراعظم کو برطرف اور پارلیمان کو معطل کر کے سارے اختیار ت اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں، صدر نے حالیہ دنوں ایک خاتون کو وزیراعظم نامزد کیا تھا تاہم وہ بھی ابھی تک حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: جوڑیا بازار کے تاجر سے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب، مقدمہ درج

Read Next

گٹکا، ماوا فروخت میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کیلئے رینجرز کی مدد لینے کا حکم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے