• جون 14, 2021

تھائی لینڈ میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ، نصف تعداد جیلوں میں قید

بنکاک:  تھائی لینڈ میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، نصف تعداد جیلوں میں قید افراد پر مشتمل ہے۔

تھائی لینڈ میں قیدیوں سے بھری جیلوں میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک میں ایک روز میں 45 سو نئے کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی جن میں سے آدھے جیلوں میں قید افراد ہیں۔

اب تک 22 ہزار قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ جیلوں میں قید افراد کو ایک تابوت سے بھی کم جگہ میسر ہے اور وہ ایسے طریقے تلاش کر رہے ہیں جس سے مہلک وائرس سے متاثرہ قیدیوں کو آزاد کیا جا سکے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘سیاست نہیں، انصاف کیا جائے، بہت وقت گزر گیا، اب انصاف مل جانا چاہئے’

Read Next

مداح عائزہ خان کی بچپن کی تصویرکے گرویدہ ہوگئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے