• اکتوبر 31, 2020

توشہ خانہ ریفرنس: آصف زرداری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی استدعا

اسلام آباد، توشہ خانہ ریفرنس سابق صدر آصف علی زرداری کی ویڈیو لنک پر حاضری لگانے کی درخواست سابق صدر نے استدعا کی ہے کہ بیمار ہوں عدالت پیش نہیں ہوسکتا احتساب عدالت نے عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری کار رکھے ہیں ورانٹ کی تعمیل کیلئے ضمانتی مچلکوں کا بھی انتظام کرلیا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی 17 اگست کو کیس کی سماعت کریں گے۔ خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔ نیب نے ریفرنس میں مذکورہ بالا تینوں افراد کو ملزم نامزد کیا ہے اور ان پر توشہ خانے سے گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیر اعظم سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کارابطہ،کرونا وائرس کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف

Read Next

سارے ادارے زمینوں کے کاروبار میں لگے ہوئے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے