• مئی 25, 2022

ترین گروپ کا حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور: ترین گروپ نے حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جہانگیر ترین سے بات نہیں ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ترین گروپ سے حکومت مخالف شخصیات کی ملاقاتیں جاری ہیں اور گروپ نے حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہےکہ جہانگیر  ترین گروپ سے (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز بھی ملاقات کرچکے ہیں۔

Read Previous

Headlines | 17March 2022 | A1 TV

Read Next

جوبائیڈن نے پیوٹن کو ’جنگی مجرم‘ قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے