• جون 14, 2021

’ترگت الپ‘ کے نئے پروجیکٹ کی تصویر نے سب کے دل جیت لیے

لاہور: ترکی کے مشہور ڈرامے سیریز’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان جنگجو ’ترگت‘ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جاشکن نے سوشل میڈیا پر اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ کی تصویر شئیر کی ہے جسے ہر کوئی پسند کرنے لگا ہے۔

جنگیز جاشکن (ترگت) نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کندھے پر کلہاڑی اٹھائے جنگجو کے روپ میں ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بیجنگ کو دشمن تصور کرنا قابل مذمت، امریکا خود اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، چین

Read Next

بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات پر خون کھولتا ہے: راکل پریت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے