• ستمبر 23, 2021

ترکی کے جنگلات میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری، تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار

انقرہ:  ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانےکی کوششیں جاری ہیں، ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسے اپنے ملک میں لگنے والی تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا ہے۔

ترک حکام کے مطابق 47 اضلاع میں 217 مقامات پر لگی آگ پرقابو پا لیا گیا ہے، مزید 13 مقامات پر آگ بجھانے کے لیے آپریشن جاری ہے، آگ بجھانے کی کارروائیوں میں 18 طیارے، 57 ہیلی کاپٹرز، 9 ڈرونز، 5 ہزار سے زائد فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں، آتشزدگی سے اب تک ہزاروں ایکٹر رقبہ جل کر راکھ ہو چکا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

افغان طالبان نے مزید دو صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا

Read Next

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں ، امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے