• نومبر 29, 2020

ترکی کے ایک آرٹسٹ کا ایک انڈے کے چھلکے پر 12 ہزار سوراخ کر کے عالمی ریکارڈ قائم

1988 میں ترکش آرٹسٹ ہیمت ہیران ایک حادثے کے بعد معذور ہوگئے تھے اور انہوں نے اس معذوری کو اپنی طاقت بنایا اور انہوں نے اس معذوری کے ساتھ ہی انڈوں کے چھلکوں پر نقش نگاری کا کام شروع کردیا .اور چھلکوں پر 12 ہزار سوراخ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر کے سب کو حیران کردیا .

ان آرٹسٹ نے مسب سے پہلے ایک پاکستانی آرٹسٹ کا ریکارڈ توڑا تھا جس کے بعد میں اپنے ہی بنائے ہوئے ریکارڈ توڑتا چلا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

علامہ ناصر مدنی کے عمران خان کو مفید مشورے

Read Next

سونامی تباہی کا نام ہے، : خورشید شاہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے