• مارچ 2, 2021

ترکی میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ، صدر اردوان نے بھی انجیکشن لگوایا

انقرہ:  ترکی میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، صدر رجب طیب اردوان نے بھی ویکسین کا انجکشن لگوایا۔

واضح رہے کہ ترکی دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ممالک میں 7 ویں نمبر پر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 23 لاکھ 64 ہزار 800 سے زائد ہے جبکہ 23 ہزار سے زائد افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب کورونا مرض سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بھی کافی حوصلہ افزا ہے، 22 لاکھ 36 ہزار 900 سے زائد افراد کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جوبائیڈن کا امریکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکج کا اعلان

Read Next

جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب میں ہنگاموں کا خطرہ، سخت ترین سکیورٹی تعینات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے