
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان کو نئی ڈیل کے لیے چال قرار دے دیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اپوزیشن ی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کے لیئے ایک چال ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز اور ہمارے اتحادی ان کے احتساب سےبچنےکی کوششوں کوناکام بنائیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نےواضح طور پر کہاہے کہ این آراوکاامکان زیروہے۔
0 Reviews
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news latest news pakistan news shah mahmood qureshi