• اپریل 11, 2021

تجاوزات کو ہٹانے کا اختیار کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کا ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو مطمئن کرنے کی کوشش کی، تجاوزات کو ہٹانے کا اختیار کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو بتایا چالیس سال بعد شاہراہ فیصل کو تین سے چار لین کیا، طارق روڈ پر بھی مرمت کا کام کرایا، پاکستان سٹیل ملز ٹیک اوور کرنے کو تیار ہے، وفاقی حکومت سے بات کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیر اعظم نے بیروزگار کے خاتمے کی منظوری دیدی

Read Next

کابینہ اجلاس،نیب اور امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے