• جنوری 21, 2022

تبدیلی سرکار ملک کو 30سال پیچھے لے گئی ہے:سراج الحق

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار ملک کو 30سال پیچھے لے گئی ہے، پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف اپنی ذات کا سوچتے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول مافیا نے تین سو پچاس ارب، ایل این جی مافیا نے سو ارب کمالئے اور عوام کا کوئی پرسان حال ہی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی نمائندگی ہونی چاہیئے،حکومت نے پہلے نوجوانوں سےہاتھ کیا اب اوورسیز پاکستانیوں کو دھوکا دینا چاہتےہیں،کرپشن فری پاکستان صرف جماعت اسلامی بناسکتی ہے،پناما ہو یا پنڈورا پیپرز انہی تین جماعتوں کے لوگوں کانام ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اے این پی سے مستعفی ہونیوالے سابق مشیر وزیراعلیٰ (ن )لیگ میں شامل

Read Next

گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم، سزا عوام کو مل رہی ہے: امتیاز شیخ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے