• جولائی 6, 2022

تامل ناڈومیں بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

نئی دلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس بپن راوت اور اہلخانہ سمیت 14 افراد سوار تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی پر، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی’

Read Next

International News | 08 December 2021 | A1Tv

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔