• اپریل 18, 2021

تابش گوہر معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر

اسلام آباد: وزیر اعظم نے تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر کردیا۔

تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق تابش گوہر معاون خصوصی برائے پاور و پٹرولیم ہوں گے۔

ندیم بابر کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کا بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روز قبل ندیم بابر نے معاون خصوصی پیٹرولیم کا عہدہ چھوڑا تھا۔|
اس سے قبل پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر اسدعم کا کہنا تھا کہ معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدے سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے جب کہ وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھیج دیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حماد اظہر وفاقی وزیر خزانہ مقرر

Read Next

کورونا ویکسین، 50 سال سے اوپر افراد کی رجسٹریشن شروع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے